Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL
Image Display with Home Button
Image

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا ہے، علامہ عطاء محمد دیشانی

پشاور ( )اہلسنت والجماعت خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر علامہ عطاء محمد دیشانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو حاصل کرنے کا ایک ہی مقصد تھا کہ ہمیں ا...

Related Post


پشاور ( )اہلسنت والجماعت خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر علامہ عطاء محمد دیشانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو حاصل کرنے کا ایک ہی مقصد تھا کہ ہمیں ایک ایسا زمین کا ٹکڑا مل جائے جس پر مسلمان آزادانہ طریقے سے اپنے رب کی عبادت کرسکیں، پاکستان کو اسلام کے نام پرحاصل کیا گیا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے حویلیاں میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کا لبرل پاکستان کا بیان باغیانہ ہے، سپریم کورٹ کو وزیراعظم کے بیان کا نوٹس لینا چاہیے، پاکستان کو اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا تھا، اس وطن کو ایک نظریہ کی بنیاد پر حاصل کیا گیا جس کے لئے لاکھوں مسلمانوں نے اپنے جان کی قربانی دی، وزیراعظم کے بیان سے کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے، وزیراعظم کو اپنا بیان واپس لینا چاہیے۔

No comments

5359958766365190473