Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

کوئٹہ مدح صحابہؓ جلوس پر خودکش حملہ -Suicide attack at ASWJ Quetta Rally

 Quetta 17 february 2020 اہلسنت والجماعت کے مدح صحابہؓ جلوس میں خودکش دھماکہ کوئٹہ ۔ 17 فروری بروز پیر کو اہلسنت والجماعت کا 22 جما...

Related Post

 Quetta
17 february 2020
اہلسنت والجماعت کے مدح صحابہؓ جلوس میں خودکش دھماکہ
کوئٹہ ۔ 17 فروری بروز پیر کو اہلسنت والجماعت کا 22 جمادی الثانی خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ کی یوم وفات کے مناسبت سے مدح صحابہؓ و مطالباتی ریلی۔
ریلی مولانا محمد رمضان مینگل صاحب و قاری عبدالولی فاروقی صاحب کے قیادت میں خلفاہ راشدینؓ چوک ڈبل ڑوڈ سے پریس کلب کوئٹہ آیا۔ تمام قائدین اور کارکنان کی بڑی تعداد شریک تھا جلسہ کے اختتام پر دعا کے بعد نماز عصر کا اعلان ہوا نماز کی تیاری ہورہا تھا کہ زور داردھماکہ ہوا کئ ساتھی شہید اور زخمی ہوۓ۔
پولیس کے مطابق حملہ اور تیزی سے جلوس کے طرف بڑھ رہا تھا جس روکنے کے کوشش کی گئ تو اس نے وہی خود کو اڑھا لیا۔
دھماکے میں پولیس اہلکار بھی شہید ہوۓ کافی گاڑیوں اورآس پاس کے عمارتوں کے شیشوں کوبھی نقصان پہنچا۔














ASWJ Quetta (Balochistan)

Blast, ASWJ, rally, juloos, Quetta, Balochistan, Suicide attack,

No comments

5359958766365190473