سنی علما کونسل کا 9 اگست کو تحفظ ختم نبوت مارچ کا اعلان اسلام آباد۔ مرکزی صدر سنی علما کونسل پاکستان علامہ غازی اورنگزیب فاروقی نے مرکزی رہن...
Related Post
سنی علما کونسل کا 9 اگست کو تحفظ ختم نبوت مارچ کا اعلان
اسلام آباد۔ مرکزی صدر سنی علما کونسل پاکستان علامہ غازی اورنگزیب فاروقی نے مرکزی رہنماؤں، مولانا تصدق حسین، مفتی تنویر عالم فاروقی، مولانا عبدالرحمن معاویہ، قاری افتخار، مولانا عبدالرزاق کے ہمراہ جامع مسجد رحمانی آبپارہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9اگست بروز جمعہ شام چار بجے تحفظ ختم نبوت مارچ آبپارہ چوک تا سپریم کورٹ ہوگا، اسماعیل ہانیہ کی شہادت کی تحقیقات عالمی عدالت سے کرائی جائیں، پاراچنار میں مظالم کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
No comments