Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL
Image Display with Home Button
Image

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

جامعہ محمودیہ مدنیہ بفرزون کراچی کا منبر شہداء کا منبر ہے

  جامعہ محمودیہ مدنیہ بفرزون کراچی  کا منبر شہداء کا منبر ہے گذشتہ 10 سالوں میں پوری مسجد تقریبا نئے سرے سے بن گئی  اور اب تعمیر کا تیسرا عظ...

Related Post

 


جامعہ محمودیہ مدنیہ بفرزون کراچی 

کا منبر شہداء کا منبر ہے

گذشتہ 10 سالوں میں پوری مسجد تقریبا نئے سرے سے بن گئی 

اور اب تعمیر کا تیسرا عظیم الشان سلسلہ شروع ہے 

لیکن مفتی صاحب نے نہ نیا ممبر بنوایا نہ بدلا اب بھی وہی پرانا ممبر رکھا ہوا ہے 

مولانا محمد احمد مدنی شہید 

مولانا اعظم طارق شہید 

مولانا یوسف لدھیانوی شہید 

مولانا سعید احمد جلال پوری شہید 

مولانا ضیاء الرحمن فاروقی شہید 

علامہ علی شیر حیدری شہید 

مولانا ایثار القاسمی شہید 

مولانا حق نواز جھنگوی شہید 

مولانا عبد الغفور ندیم شہید 

قاری رفیق الخلیل شہید 

حضرت مفتی نظام الدین شامزئی شہید 

ڈاکٹر ہارون القاسمی شہید 

اور بے شمار شہداء اکرام 

اس ممبر پر جلوہ افروز ہوچکے ہیں 

مفتی صاحب حفظہ اللہ 

 اسی ممبر کے وارث ہیں 

اور عجب جذب و مستی کے عالم میں 

بیان فرماتے ہیں 

یہ جمعہ 24 جنوری 2025 کے بیان کا ایک کلپ ہے

ممبر و محراب خون جگر مانگتے ہیں اور خون بھی

No comments

5359958766365190473