بندیالوی صاحب کی گرفتاری نہایت قابلِ مذمت ہے۔ مولانا عطاء اللہ بندیالوی صاحب کی گرفتاری نہایت قابلِ مذمت ہے۔ علامہ ہشام الہی ظہیر صدر جمع...
Related Post
![]() |
بندیالوی صاحب کی گرفتاری نہایت قابلِ مذمت ہے۔ |
مولانا عطاء اللہ بندیالوی صاحب کی گرفتاری نہایت قابلِ مذمت
ہے۔
علامہ ہشام الہی ظہیر صدر جمعیت اہلِ حدیث پاکستان
جمعیت اہلِ حدیث پاکستان کے صدر علامہ ہشام الہی ظہیر صاحب نے مولانا عطاء اللہ بندیالوی کی گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ
بندیالوی صاحب کی گرفتاری نہایت قابلِ مذمت
ہے۔
انہوں نے کہا کہ: افسوس ہے رجب بٹ سے لے کر انجینئر مرزا تک، اور مرزا سے لے کر علی اکبر ناطق تک سب آزاد ہیں، جبکہ مکتبۂ دیوبند کے ایک جید عالمِ دین، توحید پرست اور شرک و بدعت کے مخالف کو نہایت مبہم ایف آئی آر پر، بغیر مؤقف سنے، گرفتار کر لیا گیا۔
یہ خبر بھی پڑھیں
زائرین کی روڈ بندش ایک درست، بروقت اور قومی سلامتی پر مبنی فیصلہ - ASWJ Pakistan
صدر جمعیت اہلِ حدیث پاکستان علامہ ہشام الہی ظہیر صاحب نے کہا کہ انہیں راتوں رات رہا کیا جائے، ورنہ تمام اکابرین کل مل کر اگلے لائحۂ عمل کا اعلان کریں گے،
ایسے اقدامات ملک میں انتشار کو جنم دے سکتے ہیں، اور مطالبہ کیا کہ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں۔
یہ خبر بھی پڑھیں
توہین اصحاب رسولﷺ کے واقعات اور ہمارا مؤقف || اہلسنت والجماعت پاکستان پریس کانفرنس - کراچی پریس کلب
اہلسنت والجماعت بلوچستان
Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan
No comments