Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL
Image Display with Home Button
Image

Official site of ASWJ Balochistan – Ahle Sunnat Wal Jamaat. Get latest news, events, statements & updates from Sipah e Sahaba Pakistan (RA).

Breaking News

latest

دالبندین: صحابہ کرامؓ کی توہین پر سنی علماء کونسل چاغی کا شدید احتجاج – حکومت سے دو ٹوک مطالبہ

صحابہ کرامؓ کی مسلسل گستاخی کے خلاف سنی علماء کونسل دالبندین ضلع چاغی کا شدید احتجاج، حکومت سے فوری اور سخت کارروائی کا مطالبہ۔ :   دالبندین...

Related Post

صحابہ کرامؓ کی مسلسل گستاخی کے خلاف سنی علماء کونسل دالبندین ضلع چاغی کا شدید احتجاج، حکومت سے فوری اور سخت کارروائی کا مطالبہ۔

:  دالبندین

سنی علماء کونسل ضلع چاغی کے زیراہتمام ایک عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ و ریلی نکالی گئی، جس میں صحابہ کرامؓ کی گستاخی کرنے والے عناصر کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔ ریلی کی قیادت ضلعی صدر 

حضرت مولانا عبدالظاہر صدیقی صاحب نے کی۔ 

سنی علماء کونسل ضلع چاغی کے رہنماؤں نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حکومتِ وقت، قانون نافذ کرنے والے اداروں  سے دو ٹوک مطالبہ کیا کہ: 

 ہم اس ملک میں گستاخیِ ہرگز ہرگز برداشت نہیں کریں گے! جو بھی شخص صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی عزت و ناموس پر حملہ کرے گا، وہ صرف ایک فرد نہیں بلکہ امت مسلمہ کے ایمان پر حملہ آور ہے۔ 

سنی علماء کونسل ضلع چاغی واضح اور غیر مبہم انداز میں مطالبہ کرتی ہے  کہ  صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو فوری گرفتار کر کے دہشتگردی کے قانون کے تحت سخت سزا دی جائے، اور پشت پناہوں پر بھی پابندی لگائی جائے۔


یہ خبر بھی پڑھیں

زائرین کی روڈ بندش ایک درست، بروقت اور قومی سلامتی پر مبنی فیصلہ - ASWJ Pakistan 

انہوں نے مزید کہا کہ اگر گستاخِ صحابہ کے خلاف فوری قانونی کارروائی نہ کی گئی تو ملک بھر میں سنی عوام اور علماء سڑکوں پر ہوں گے۔ ہم اپنے جان، مال، عزت، سب کچھ قربان کر سکتے ہیں، لیکن صحابہ کرامؓ کی حرمت پر کبھی حرف نہیں آنے دیں گے۔ 

حکمران یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ: 

یہ مسئلہ کسی جماعت، قوم یا علاقے کا نہیں، بلکہ امتِ مسلمہ کے ایمان کا مسئلہ ہے، اور اس پر ہم اپنی جان بھی قربان کرنے کو تیار ہیں۔

ضلعی صدر مولانا حافظ عبدالظاہر صدیقی صاحب نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ: 

یہ شرمناک عمل کہ صحابہ کرامؓ جیسے مقدس ہستیوں کی شان میں مسلسل زبان درازی کی جا رہی ہے، اور حکومت خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے، نہایت افسوسناک اور ناقابل برداشت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ گستاخی کوئی انفرادی حرکت نہیں، بلکہ ایک منظم مہم کا حصہ ہے، جس کے پیچھے مخصوص گروہ اور فتنہ پرور ذہنیت کارفرما ہے۔


یہ خبر بھی پڑھیں

توہین اصحاب رسول کے واقعات اور ہمارا مؤقف || اہلسنت والجماعت پاکستان پریس کانفرنس - کراچی پریس کلب


 حکومت سے دو ٹوک مطالبہ:

  • تمام گستاخانِ صحابہ کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔ 
  • انہیں انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کے تحت سخت ترین سزا دی جائے۔ 
  • ان گروہوں اور تنظیموں پر پابندی لگائی جائے جو ان کے سہولت کار ہیں۔ 
  • سوشل میڈیا، یوٹیوب اور دیگر پلیٹ فارمز پر پھیلے گستاخانہ مواد کو فوراً ہٹایا جائے اور ذمہ داران کو گرفتار کیا جائے۔ 

آخر میں انہوں نے واضح کیا کہ 

 ہم اپنی صوبائی اور مرکزی قیادت پر مکمل اعتماد کے ساتھ صفِ اول میں کھڑے ہیں اور ہر اگلا قدم اپنی قیادت کی ہدایات کے مطابق اٹھائیں گے۔ ہم ان کے حکم کے منتظر ہیں اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ 


دیگر اہم نیوز

روافض کی گستاخیاں اور سنیوں کی ذمے داری - دفاعِ صحابہؓ وقت کی اشد ضرورت اور اہم دینی فریضہ

شہید ناموس صحابہؓ مولانا عبدالغفور ندیم شہیدؒ کے صاحبزادہ مولانا غازی صہیب ندیم ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گٸے ہیں

·         ٹرانسجینڈر بل نامنظور - مرکزی صدر اہلسنت والجماعت پاکستان علامہ غازی اورنگزیب فاروقی·          

·         حامد رضا کی متحدہ علماء بورڈ پنجاب کا چیئرمین تعیناتی قبول نہیں فی الفور برطرف کیا جائے - اہلسنت عوام

·         مولانا غازی صہیب ندیم کی نماز جنازہ علامہ غازی اورنگزیب فاروقی ںے ادا کی، کراچی میں سپرد خآک - پرنٹ میڈیا رپورٹ

·         شیعہ رافضیوں کا حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار پر ماتم اور مزار کی تقدس کو پامال کرنے کی کوشش ،

No comments

add

5359958766365190473