شاہراہوں کی بندش پر حکومتی بے حسی افسوسناک ہے‘ رمضان مینگل 28-02-2025 کوئٹہ ( جنگ اخبار ) سنی علماء کونسل بلوچستان کے امیر مولانا محمد رمضان...
Related Post
شاہراہوں کی بندش پر حکومتی بے حسی افسوسناک ہے‘ رمضان مینگل
28-02-2025
کوئٹہ (جنگ اخبار) سنی علماء کونسل بلوچستان کے امیر مولانا محمد رمضان مینگل نے قومی شاہراہوں کی بندش سے لوگوں کی مشکلات کو دور کرنے کے لئے حکومت کی بے حسی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بلوچستان کی خواتین، بزرگ ، بچوں سمیت تمام شہری پریشان ہیں انہوں نے وفودسے گفتگوکرتے ہوئےکہاکہ حکومت اور ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی اور مسائل سے چھٹکارا دلانے کیلئے اپنے فرائض منصبی نبھانے سے قاصر ہیں۔
یہ خبر بھی پڑھیں
خضدار واقعہ اسلامی اورقبائلی روایات کے منافی ہے‘سنی علماء کونسل بلوچستان
سیدہ فاطمہ الزہرا ؓ جنت میں عورتوں کی سردار ہوں گی،مولانا محمد رمضان مینگل
No comments