Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

پشین : مولانا اورنگزیب فاروقی اور مولانا تاج محمد حنفی کی بلاجواز گرفتاری ریاستی ظلم ہے مولانا عبداللہ سندھی

ا ہلسنت والجماعت کے رہنماؤں نے اپنے بیان میں ک کہا ہے کہ مولانااورنگزیب فاروقی کی تمام مقدمات میں ضمانت اور براہت کےباوجود رہانہ کیاجانا ا...

Related Post

اہلسنت والجماعت کے رہنماؤں نے اپنے بیان میں ک کہا ہے کہ مولانااورنگزیب فاروقی کی تمام مقدمات میں ضمانت اور براہت کےباوجود رہانہ کیاجانا اورمولانا تاج محمد حنفی کی گرفتاری اور90 دن کا ریمانڈ ریاستی ظلم ہے جسکی وجہ سے اہلسنت عوام میں اشتعال کالاوا پھٹ سکتا ہے ان خیالات کا اظہاراہلسنت والجماعت صوبہ سندھ کے نائب صدر مولانا عبداللہ سندھی ، صدراہلسنت کوئٹہ مولاناقاری عبدالولی فاروقی ، صدرضلع پشین مولانارمضان فاروقی، مفتی سمیع اللہ اورمولاناعبدالوارث فاروقی نے صدیق اکبریونٹ کلی حاجزئی میں تربیتی کنونشن سے خطاب کرتے ہوۓ کیا انہوں نے کہا کہ صحابہ اکرام ر ض کا دفاع ہم تنظیمی کام سمجھ کرنہیں کرتے بلکہ ایمان سمجھ کرکرتےہیں دفاع صحابہ   ر ض  کےکام  پردی جانے والی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ہمیں امید ہے کہ ہماراخون بہت جلد رنگ لاۓ گا انہوں نے کہا کہ امن کےداعی مولانا تاج محمد حنفی کی گرفتاری اورریمانڈ ہمیں ہمارے پرآمن پالیسی پرقائم رہنےکی سزا کے مترادف ہے جبکہ مجلس وحدت کے جنرل سیکٹری امین شہیدی دہشتگردی کے کئ واقعات میں ملوث اور مطلوب ہے پر آج تک قانون نافذ کرنے والوں کے ہاتھ اس دہشت گرد کے گریبان تک نہیں پہنچ رہے جس سے صاف ظاہرہوتا ہے کہ ہمارے ساتھ یہ سلوک کسی کے اشارے پر کیا جارہا ہے 

No comments

5359958766365190473