Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

مرکزی صدر سنی علماء کونسل پاکستان حضرت علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب کا دورہ بلوچستان 2022

مرکزی صدر سنی علماء کونسل پاکستان حضرت علامہ غازی  اورنگزیب فاروقی صاحب کا دورہ بلوچستان 2022  نومبر کے مہنے میں انشاء اللہ مرکزی صدر علامہ ...

Related Post


مرکزی صدر سنی علماء کونسل پاکستان حضرت علامہ غازی  اورنگزیب فاروقی صاحب کا دورہ بلوچستان 2022


 نومبر کے مہنے میں انشاء اللہ مرکزی صدر علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب
 بلوچستان کا دورہ کرینگے۔

بلوچستان کا دورہ 12 نومبر کو ضلع لسبیلہ سے شروع ہوکر 18 نومبر کو کوئٹہ میں ختم ہوگا۔

اس مبارک دورہ میں قائد بلوچستان حضرت مولانا محمد رمضان مینگل صاحب اور دیگر مرکزی و صوبائ رہنماء علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب کے ہمراہ ہونگے۔
 

بلوچستان کے سفر کا آغاز ضلع لسبیلہ سے 12 نومبربروز ہفتہ کو ہوگا۔ لسبیلہ میں تحفظ ختم نبوت ﷺ و کردار صحابہ رضی اللہ عنہ  کے عنوان سے کانفرنس ہوگا۔
،یہ عظم الشان کانفرنس نذد سیرت چوک حب چوکی میں بعد نماز عصر کو  ہوگا



ضلع لسبیلہ کے بعد اگلے دن 13 نومبر بروز اتوار کو وڈھ  ضلع خضدار میں ہوگا
وڈھ میں عظیم الشان کانفرنس سیرت النبیﷺ و دفاع صحابہ رضی اللہ عنہ کے عنوان سے ہوگا۔
یہ عظیم الشان کانفرس صبح 10 بجے سے نماز عصر تک ہوگا


اگلے دن 14 نومبر بروز پیر  بعد نماز مغرب مدرسسہ محمودیہ  کلی سردار غلام محمد بھنگڑ واشک میں عظیم الشان جلسہ پیغام مصطفیٰ ﷺ و عظمت صحابہ رضی اللہ عنہ کے عنوان سے  ہوگا۔



واشک کے بعد اگلے دن 15 نومبر بروز منگل 
خاران مین عظیم الشان کانفرنس سیرت مصطفی ﷺ و عظمت صحابہ رضی اللہ عنہ کے عنوان سے ہوگا ۔
یہ عظیم الشان کانفرنس مدرسہ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ جوژان میں  بعد نماز مغرب کو شروع ہوگا۔


خاران کے بعد اگلے روز 16 نومبر بروز بدھ
دالبندین ضلع چاغی میں عظیم الشان کانفرنس تحفظ ناموس صحابہ رضی اللہ عنہ و استحکام پاکستان کانفرنس کے عنوان سے صبح 8 بجے مین بازار دالبندین میں ہوگا۔

دالبندین پروگرام کے بعد اگلے روز17  نومبر بروز جمعرات  نوشکی میں عطیم الشان کانفرنس سیرت النبی ﷺ و دفاع صحابہ رضی اللہ عنہ   کے عنوان سے صبح 9 بجے میر گل خان نصیر چوک پر ہوگا۔



اور نوشکی کے بعد اگلے روز جمعہ المبارک کے دن آخری پروگرام کوئٹہ میں ہوگا 
کوئٹہ میں تاریخ ساز عظیم الشان دفاع صحابہ رضی اللہ عنہ  و استحکام پاکستان کانفرمس کے عنوان سے  ہوگا
یہ عظیم الشان کانفرنس جامع مسجد سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالہ عنہ مغربی بائ پاس اختر آباد میں ہوگا۔
 پروگرام صبح 10 سے نماز جمعہ المبارک تک ہوگا۔ 

















Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan
اہلسنت میڈیا بلوچستان
aswj






No comments

5359958766365190473