Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

شہبازگل گستاخِ صحابیہ - Arrest Shahbaz Gill 298A

حکومت فورا تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ کو قانون کا حصہ بنائے،تاکہ آئے روز گستاخیوں کا سلسلہ قانونی سطح پر روکا جائے علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاح...

Related Post



حکومت فورا تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ کو قانون کا حصہ بنائے،تاکہ آئے روز گستاخیوں کا سلسلہ قانونی سطح پر روکا جائے

علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب

مرکزی صدراہلسنت والجماعت پاکستان


حضرت ہند رضی الله عنہا  ام المؤمنین حضرت ام حبیبہ رضی الله عنہا  کی والدہ محترمہ اور صحابیات میں سے ہیں،شہباز گل اپنے ایمان کی فکر کریں

مولانا رب نواز حنفی صاحب

صدراہلسنت والجماعت کراچی ڈویژن



شہباز گل کی طرف سے صحابیہ رسول حضرت ہند رضی الله عنہا کی گستاخی پر پارٹی انہیں نوٹس جاری کرے،وگرنہ اہلسنت والجماعت بھرپور احتجاج کرے گی

مولانا تاج محمد حنفی صاحب

جنرل سکیٹری اہلسنت والجماعت کراچی ڈویژن

یہ خبر بھی پڑھیں

جامعہ فاروقیہ کامونکی گوجرانوالہ - مرکزی صدر اہلسنت والجماعت پاکستان علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب





ملعون شہباز گل کی طرف سے حضرت ہند رضی الله عنہا کی شان اقدس میں کی جانے والی گستاخی پر مرکزی صدراہلسنت والجماعت پاکستان علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب نے اہلسنت والجماعت کراچی ڈویژن کے صدر مولانا رب نواز حنفی صاحب اور جنرل سکیٹری مولانا تاج محمد حنفی کے ہمراہ بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک کے سیاستدان دینی تعلیم اور شعائر اسلام سے ناواقف ہیں،شہباز گل اپنی گستاخانہ ٹویٹ پر اپنے ایمان کی فکر کرے،حضرت ہند رض ام المؤمنین حضرت ام حبیبہ رضی الله عنہا کی والدہ محترمہ ہیں،حضرت ہند رض کے بیٹے حضرت امیر معاویہ رض آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کے کاتب وحی اور خصوصی سکیٹری تھے،حضرت ہند رضی الله عنہا مشرف با اسلام ہونے کے بعد صحابیات کی فہرست میں شامل ہیں،صحابہ اکرام رضی الله عنہ اور صحابیات رضی الله عنہا کی کامیابی پر قرآن گواہ ہے،تمام صحابہ اور صحابیات کیلئے اللہ تعالیٰ نے جنت کا وعدہ کیا ہے،اتنی واضح اسلامی تعلیم کے باوجود صحابیات کی شان میں گستاخی سمجھ سے بالا تر ہے،۔۔۔


ادارے ان گستاخوں پر نظر رکھیں آئے روز گستاخیاں ہورہی ہیں،ہم ایک عرصے سے اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخیوں پر قانون سازی کی جدوجھد کررہے ہیں،حکومت سنجیدہ ہو کر تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ کو قانون کا حصہ بنائے تاکہ کوئی بھی بدفطرت اور جاہل شخص اسلام کی ان مقدس ترین شخصیات کی توہین سے باز رہے،



جاری کردہ:ترجمان اہلسنت والجماعت کراچی ڈویژن



یہ خبر بھی پڑھیں

بھکر - سالانہ تحفظِ ختمِ نبوتﷺ عظمتِ صحابہؓ و اہلبیتؓ کانفرنس




Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan
اہلِ سنت والجماعت بلوچستان
aswj
 




No comments

5359958766365190473