Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

پاکستان کو اندرونی بیرونی کئی خطرات لاحق ہیں مولانا رمضان فاروقی مولانا عبدالوارث فاورقی

اہلسنت والجماعت ضلع پشین کے رہنماؤں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 27 نومبر کو کلی کربلا میں عظیم الشان گواھان نبوت ص واستحکام پاکستان کانفر...

Related Post

اہلسنت والجماعت ضلع پشین کے رہنماؤں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 27 نومبر کو کلی کربلا میں عظیم الشان گواھان نبوت ص واستحکام پاکستان کانفرنس منعقد ہوگی تمام کارکن کانفرنس کی پھرپور تیاری کریں تمام سنی عوام کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ان خیالات کا اظہار اہلسنت والجماعت ضلع پشین کے صدر مولانا محمد رمضان فاروقی , مولانا نصیب اللہ آغا , مفتی سمیع اللہ حیدری, ترجمان مولانا عبدالوارث فاروقی و دیگر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ گواھان نبوت ص واستحکام پاکستان کانفرنس کا مقصد پشین کے عوام کے دلوں میں اصحاب محمد ص کی عزت و عظمت کے دفاع کا اور پاکستان کی حفاظت کا احساس دلوانا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اندرونی بیرونی کئی خطرات لاحق ہیں دشمنان پاکستان ہمیشہ سے اس کوشش میں رہیں ہیں کہ کیسے پاکستان کا امن تباہ کیا جائے  اس مشکل گھڑی میں سیکورٹی اداروں کو ہمارے تعاؤن کی اشد ضرورت ہے اگر ہم ایک محب وطن پاکستانی ہونے کے ناطے ایمانداری سے اپنے سیکورٹی اداروں سے تعاؤن کریں گے تو کسی کی ہمت نہیں ہوگی کہ وہ ہمارے ملک میں بدامنی پھلاسکے انہوں نے مزید کہا کہ 27 نومبر کو کلی کربلا میں بعد از نماز جمعہ عظیم الشان گواھان نبوت ص واستحکام پاکستان کانفرنس منعقد ہوگی جس میں اہلسنت والجماعت   کےمرکزی صوبائی و ضلعی قائدین خصوصی خطاب فرمائیں گے تمام کارکن کانفرنس کی پھرپور تیاری کریں تمام سنی عوام کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

No comments

5359958766365190473