اہلسنت والجماعت کے رہنما مولانا مختار احمد سیال شہید کے قاتلوں کو پھانسی دے دی گئی 12-17-2015 معروف اہلِ سنت سیاسی و مذہبی رہنما مولانا...
Related Post
![]() |
اہلسنت والجماعت کے رہنما مولانا مختار احمد سیال شہید کے قاتلوں کو پھانسی دے دی گئی 12-17-2015 |
معروف اہلِ سنت سیاسی و مذہبی رہنما مولانا مختار احمد سیال شہید کے قاتلوں، اسحاق کاظمی عرف ساقی اور لیاقت جعفری کو سینٹرل جیل فیصل آباد میں پھانسی دے دی گئی۔
مولانا مختار احمد سیال کو 1991 میں ایرانی ایماء پر ایرانی تربیت یافتہ دہشت گردوں، اسحاق کاظمی اور لیاقت جعفری نے جھنگ میں شہید کیا تھا۔
No comments