اصحاب محمد ص کا عزت و ناموس کا تحفظ سب مسلمانوں پر فرض ہے کوئی مذہب بھی مقدس شخصیات کی بیحرمتی کی نہیں انہوں نے حکومت سےطالبہ کرتے ہو...
Related Post

اصحاب محمد ص کا عزت و ناموس کا تحفظ سب مسلمانوں پر فرض ہے کوئی مذہب بھی مقدس شخصیات کی بیحرمتی کی نہیں انہوں نے حکومت سےطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ ٹی وی چینل اور پروگرام کے میزبان بلال قطب کے خلاف کروائی کی جائےانہوں نے مزید کہاکہ صحابہ اکرام رضی الله عنہ کی ساری زندگی نبی پاک صلی اللہ عالیہ وسلم کی فرما برداری اور غلامی میں بسر ہوئی اور صحابہ نے ہی اصل دین آپ صلی الله عالیہ وسلم سے سمھجا اور پوری دنیا میں پھیلایا اگر آج کوئی شخص صحابہ کی ان خدمات سے منہ پھیرے اور صحابہ کی شان میں گستاخی کرے تو اس کا دین محمدی سے کوئی تعلق نہیں ہر مسلمان پر صحابه و اهلبیت کی عزت و احترام واجب ہے اگر کوئی صحابہ و اہلبیت کی شان میں گستاخی کرے اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں
اجازت نہیں دیتا ٹی وی چینل میں صحابیہ رسول ص کی گستاخی کا نوٹس لیا جائے ان خیالات کا اظہار اہلسنت والجماعت کے ضلعی صدر قاری عبدالولی فاروقی و دیگر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے کے لئے دشمنان صحابہ رض ہمیشہ سرگرم رہے ہیں کبھی جلوسوں اور ریلیوں میں صحابہ اکرام رض کی گستاخی کی جاتی تو کبھی سربازار صحابہ رض کے پتلے جلائے جاتے ہیں اور اب تو ٹی وی چینلوں میں بیٹھ کر سرعام صحابہ کی گستاخیاں ہورہی ہیں پر کوئی پوچھنے والا
No comments