Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

اہلسنت والجماعت بلوچستان کے رہنماؤں کی چارسدہ یونیورسٹی دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

اہلسنت والجماعت بلوچستان کے رہنماؤں نے چارسدہ یونیورسٹی دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوے کھا ہے کہ معصوم طلبہ کو نشانہ بنانا بدت...

Related Post


اہلسنت والجماعت بلوچستان کے رہنماؤں نے چارسدہ یونیورسٹی دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوے کھا ہے کہ معصوم طلبہ کو نشانہ بنانا بدترین دہشت گردی ہے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کی تحقیقات کروائی جائیں واقعے کی جس قدر بھی مذمت کی جاۓ کم ہے  ان خیالات کا اظہار اہلسنت والجماعت کے صوبائی صدر مولانا محمد رمضان مینگل ضلعی صدر قاری عبدالولی فاروقی ، علامہ ثناء اللہ فاروقی ، مولانا نصیر احمد ربانی ، علامہ عبد الرحیم ساجد ، مفتی کلیم الله حیدری ، مولانا محب الله قریشی  و دیگر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے کے لئے تمام دہشت گردوں کے خلاف بلاتفریق کاروائی کی جائے جب تک اس ملک سے ہمسایہ ممالک کی مداخلت کو ختم نہ کیا گیا یہاں امن و امان ممکن نہیں ایران اور بھارت کے مددگاروں کے خلاف آپریشن سے ہی پاکستان کو ایسے واقعات سے بچایا جاسکتا ہے انہوں نے چارسدہ یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد ایسے واقعات سے اس ملک کی عوام کو خوفزدہ نہیں کرسکتے ان حالات کا مل جل کر مقابلہ کریں گے اور دہشت گردوں کو انکے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے یہ ملک ہمارا ہے اور اسکے تحفظ کی ذمہ داری ہر شہری پر فرض ہے امن و امان کے لئے ہر شہری کو سیکورٹی اداروں سے بھرپور تعاؤن کرنا چاھئے انہوں نے مزید کہا کہ اس واقعے میں انڈیا کے ملوث ہونے کی تحقیقات کروائیں جائیں نہ جانے ہمارے حکمران انڈیا سے کیوں گھبراتے ہیں انڈیا ہمیشہ ہم پر جھوٹا الزامات لگاتا رہتا ہے پر ہمارے حکمران دہشت گردی میں انڈیا کے ملوث ہونے کے باوجود بھی انڈیا کے خلاف بولنے کی حمت نہیں رکہتے

No comments

5359958766365190473