Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

سماء نیوز چینل کے پروگرام ''قطب آلائن'' کو فوری طور پہ بند کیا جائے - مولانا رمضان مینگل

نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں اینکر پرسن کی جانب سے صحابیہ  رسو ل  صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کا نوٹس لیا جائے اس پروگ...

Related Post



نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں اینکر پرسن کی جانب سے صحابیہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کا نوٹس لیا جائے اس پروگرام میں پہلے بھی کئی بار اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی گئی ہے ان خیالات کا اظہار اہلسنت والجماعت کے صوبائی صدر مولانا محمد رمضان مینگل و دیگر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ سماء نیوز چینل کے پروگرام قطب آن لائن میں میزبان بلال قطب کی جانب سے صحابیہ رسول حضرت ہندہ رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی کی گئی پیمرا نوٹس لے اور اس پروگرام کو بند کیا جائے اس سے قبل بھی اسی پروگرام میں  صحابہ اکرام رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی کی گئی تھی انہوں نے متعلقہ نیوز چینل سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کو فلفور بند کیا جائے اورمیزبان کے خلاف کاروائی کی جائے انہوں نے کہا کہ صحابہ اکرام رض کی گستاخیوں سے ہی ملک میں فرقہ واریت پھیلتی ہے جب تک ان گستاخوں کے خلاف کاروائی نہ کی جائے گی ملک سے فرقہ واریت کا خاتمہ ممکن نہیں ایک مسلمان کبھی بھی اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرسکتا صحابہ اکرام رض اسلام کے ستون ہیں اگر ان ستونوں کو چھڑاگیا تو صحابہ کے غلام خاموش نہیں بیٹھیں گے یہ ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے اور اسلامی جمہوریہ میں سرعام صحابہ اکرام رض کی گستاخی قابل افسوس اور اس ملک کے حکمرانوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے

No comments

5359958766365190473