چارسده باچا خان یونیورسٹی پر دهشتگرد حمله کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے هیں مولانا احمد لدھیانوی


اہلسنت والجماعت کے سرپرست اعلی علامہ محمد احمد لدھیانوی نے باچا خان یونیورسٹی پر دهشتگرد حمله کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوے کھا ہے کہ سکولوں یونیورسٹیوں پر حملے کرنے والے دهشتگرد دراصل پاکستان کے مستقبل پر حمله آوور هیں دهشتگردوں کا کوئی مذهب نهیں هوتا دهشتگردوں کیخلاف فیصله کن کاروائی کرکے عوام کو تحفظ فراهم کیا جاۓ چارسده یونیورسٹی کے شهداءکے لواحقین سے اظهار افسوس اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کےلۓ دعاگو هیں دوران آپریشن یونیورسٹی میں موجود طلبه و اساتذه کے تحفظ یقینی بنایا جاۓ
#charsaddaattack #charsaddauniversity #bachakhanuniversity

Also Read

0/Post a Comment/Comments