Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL
Image Display with Home Button
Image

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

لاھور الیـکشن ٹربیونل نے جھنگ کاحلقہ PP-78 کا الیکشن کالعدم قرار دے دیا

#لاھور الیـکشن ٹربیونل نے جھنگ کا حلقہ PP-78 کا الیکشن کالعدم قرار دے دیا.. الیکشن کمیشن کو حلقہ میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم ...

Related Post

#لاھور الیـکشن ٹربیونل نے جھنگ کا
حلقہ PP-78 کا الیکشن کالعدم قرار دے دیا..
الیکشن کمیشن کو حلقہ میں
دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دے
دیا.
یـاد رہے!!
مسلم لیگ(ن) کی رکن "رشدہ یعقوب"
حلقہ PP-78 سے
کامیاب قرار پائی تھی..
سربراہ #اہل_سـنت_والجماعت پاکستان
"مولانا محمد احـمد لـدھیانوی صاحب"
نے حلقۂ کے نـتائج کو چیلــنج کیا
تھا.
الیکشن ٹربیونل نے حلقہ پی پی 78 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دےدیا.
مسلم لیگ ن کی خاتون ایم این اے راشدہ یعقوب کو کاعذات نامزدگی میں حقائق چھپانے پر نااہل قرار دےدیا, اور ساتھ ساتھ بطور ایم این اے استعمال کی گئی مراعات بھی واپس لوٹانے کا حکم جاری کردیاھے.
#ASWJ #ASWJWinspp78

No comments

5359958766365190473