Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

پنجاب حکومت نےبل پاس کرکےمشرقی تہذیب کاجنازہ نکال دیا مولانا احمد لدھیانوی

جھنگ(ایف بی رپورٹ ) قائد اھلسنت حضرت اقدس مولانا محمد احمد لدھیانوی  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  حقوق نسواں بل اسلام اورمشرقی تہذیب کے...

Related Post


جھنگ(ایف بی رپورٹ ) قائد اھلسنت حضرت اقدس مولانا محمد احمد لدھیانوی  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  حقوق نسواں بل اسلام اورمشرقی تہذیب کےمخالف ہے پنجاب حکومت نےبل پاس کرکےمشرقی تہذیب کاجنازہ نکال دیا نائن الیون کےبعدسےمسلم ممالک میں اسلامی تہذیب کومٹانےکی کوششیں جاری ہیں تاکہ مسلم ممالک کی پہچان ہی ختم کیاجاسکے اسلام واحدمذھب ہےجوکہ سیرت_نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں عورتوں کےمکمل حقوق اورتحفظ فراہم کرتاہے یورپین ممالک مشرقی تہذیب کوبدل کرمغربی تہذیب کوفروغ دیناچاہتےہیں تاکہ یہاں مادر پدرآزادی ہواورآنےوالی نئی نسل مغربی تہذیب میں ڈھل جائےجس کی اجازت ہرگزنہیں دی جاسکتی حکومت سےہمارامطالبہ ہےکہ اسلامی تعلیمات کےبرعکس پالیسیوں سےاجتناب کرےاوراسلامائزیشن کےخلاف بولنےوالوں کےخلاف کاروائی عمل میں لائے ہماری جماعت کےڈاکٹرمحمدفیاض خان شہیدرح کوہم سےجداہوئےایک سال کاعرصہ گزرگیامگران کی روح کوانصاف نہ مل سکاوہ افسران جوشہر_کراچی میں امن کیلئےڈاکٹرفیاض کےمحتاج تھےاورگھڑی گھڑی انہیں فون کرکےامن کیلئےتعاؤن طلب کرتےتھےوہ افسران اپنےمحب_وطن شہری کےقاتلوں کوآھنی شکنجوں میں جکڑکرمقام_عبرت کوپہنچادےتاکہ آئندہ کسی خون آشام کوبےگناہوں کاخون بہانےکی ہمت نہ ہوسکے 

No comments

5359958766365190473