Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

راولپنڈی : شہزادہ اہلسنت مولانا اورنگزیب فاروقی اڈیالہ جیل سے باعزت رہا

اسلام آباد(الآسر نیوز) اہلسنت والجماعت کے مرکزی صدر مولانا غازی اورنگزیب فاروقی اڈیالہ جیل سے رہا،کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔آپس ...

Related Post


اسلام آباد(الآسر نیوز) اہلسنت والجماعت کے مرکزی صدر مولانا غازی اورنگزیب فاروقی اڈیالہ جیل سے رہا،کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔آپس میں مبارکباد اور مٹھائیوں کا تبادلہ ۔

اہلسنت والجماعت کے صدر مولانا اورنگریب فاروقی پر لاؤڈ اسپیکر ایکٹ سمیت دیگر کئی مقدمات تھے ،جس کی پاداش میں انہیں گرفتار کیا گیا تھا ۔مختلف کیسوں کی ساعت کے دوران کم و بیش ساڑھے 9ماہ پس زندان رہے ،بالآخر تمام کیسز سے باعزت بری ہوئے اور آج شام انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا ۔یاد رہے کہ اہلسنت کے نائب صدر مولانامعاویہ اعظم کو بھی سیکیورٹی اداروں نے اپنے تحویل روپوش رکھا ہوا ہےاور اہلسنت والجماعت بلوچستان کے رہنما مولانا رمضان مینگل قاری عبد الوالی فاروقی کو بھی گرفتار کیا گیا ہے ،جس کی وجہ سے اہلسنت والجماعت کے کارکنان میں شدید تشویش پھیلی ہوئی ہے ،ایک ہی وقت میں قائدین کی گرفتاری کارکنان کے لئے انتہائی تشویشناک ہوتی ہے جس کے نتیجے میں احتجاجی مظاہرے اور توڑ پھوڑ کے واقعات رونما ہوتے ہیں۔

عرصہ 9 ماہ میں یکے بعد دیگرے چار قائدین کی گرفتاری پہ اہلسنت والجماعت نے کسی قسم کا سرکاری یا غیر سرکاری نقصان نہ کرکے اپنے پرامن ہونے اور محب وطن ہونے کا بھر پور ثبوت دیتے ہوئے یہ باور کروایا ہے کہ ہم آئین پاکستان کے حقیقی محافظ ہیں

No comments

5359958766365190473