Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

ایران کا پاکستان میں دوستی کی آڑ میں کالعدم شیعہ دیشت گرد تنظیم (حزب اللہ) کو چلانے کا انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ11اپریل2016) لبنان کی جماعت حزب اللہ کے لاہور سمیت ملک بھر میں تربیتی کیمپ قائم کرلئے ہیں جہاں کیمپوں میں خفیہ طور پر...

Related Post


لاہور (قدرت روزنامہ11اپریل2016) لبنان کی جماعت حزب اللہ کے لاہور سمیت ملک بھر میں تربیتی کیمپ قائم کرلئے ہیں جہاں کیمپوں میں خفیہ طور پر طلبا کو عسکری تربیت دی جارہی ہے پاکستانی کی مقامی ویب سائٹ پاکستان ٹی وی ڈاٹ ٹی وی کے دعوے کے مطابق پاکستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور لشکر جھنگوی کی قیادت کی ہلاکتوں کے بعد ایران کی خفیہ ایجنسی نے پاکستان میں اپنے مسلک کے گروپوں کو مضبوط کرنے کیلئے فنڈنگ کا عمل شروع کردیا تھا لیکن ان لبنان کی جماعت حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کے لاہور میں کلاس فیلو  جواد نقوی کے ذریعے ملک پنجاب اور ملک بھر میں اپنے مسلک کے مدارس اور مذہبی عبادگاہوں کو خریدنے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے فیروز پور روڈ پر کاہنہ کے علاقے میں حسن نصر اللہ کے کلاس فیلو نے ایک مدرسہ تیار کیا ہے جہاں طلبا کو تعلیم کے علاوہ عسکری تربیت دی جاتی ہے


No comments

5359958766365190473