Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

ضمنی انتخابات حلقہ پی بی 26 کوئٹہ - اہلسنت والجماعت بلوچستان کے رہنماؤں کا بیان

اہلسنت والجماعت کے رہنماوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حلقہ پی بی 26 کے ضمنی انتخابات میں جس امیدوار کی حمایت کی جائے تمام کارکنان و اہل...

Related Post


اہلسنت والجماعت کے رہنماوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حلقہ پی بی 26 کے ضمنی انتخابات میں جس امیدوار کی حمایت کی جائے تمام کارکنان و اہلسنت عوام اسکی کامیابی کے لئے بھرپور کوشش کریں ہم ایسے امیدوار کا انتخاب کریں گے جو حقیقی معنوں میں عوامی مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو ان خیالات کا اظہار اہلسنت والجماعت کے صوبائی صدر مولانا محمد رمضان مینگل ضلعی صدر قاری عبدالولی فاروقی مولانا عبدالکبیر شاکر علامہ ثناءاللہ فاروقی حافظ قاسم فاروقی مفتی کلیم اللہ حیدری مولانا نصیر احمد ربانی مولانا رمضان فاروقی مولانا عبدالوارث فاروقی و دیگر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ آج وقت کی ضرورت ہے حکومت، دینی و سماجی حلقے ، سیاسی جماعتیں ان مسائل کی طرف بھی توجہ دیں اگر ان مسائل پر توجہ نہ دی گئی تو یہ خاموش زہر جہاں ایک طرف ثقافتی و تہذیبی روایات کو پامال کرکے رکھ دے گا وہیں قومی سلامتی کو بھی شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں یہ حقیت ہے کہ اخلاق سے عاری اور فحش عادات کا شکار قوم ملک کا دفاع نہیں کر سکتی اگر ہمیں اپنے ملک ، اپنی روایات اور تہذیب کو بچانا ہے تو اسلحہ و بارود کے ذریعے برپا کی جانیوالی شورش کے ساتھ ساتھ اس” ثقافتی دہشت گردی “ کے خاتمے لئے بھی کوشش کرنی چاہیے انہوں نے مزید کہا کہ  انہوں نے مزید کہا کہ حلقہ بی پی 26 کے ضمنی انتخابات میں مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا اہلسنت والجماعت کی جانب سے جس بھی امیدوار کی حمایت کا اعلان کیا گا تو تمام کارکنان اور اہلسنت عوام انہیں ہی الیکشن میں کامیاب کرے

No comments

5359958766365190473