سرپرست اہلسنت والجماعت ضلع خاران مولانا عبیداللہ قاسمی صاحب
کے والد مولوی قاسم لوراجہ وفات پاگئے ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاہ ادا
کی گئ۔ اللہ پاک مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام
عطاہ فرمائے۔۔ آمین
اہلسنت والجماعت ضلع خاران
Also Read
Post a Comment