Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

22 جمادی الثانی یوم وفات سیدنا ابوبکر صدیق ؓ - اہلسنت والجماعت بلوچستان - ASWJ Balochistan

22 جمادی الثانی     یوم وفات  جانشین پیغمبرﷺ ہمسفر پیغمبرﷺ خلیفہ بلا فصل سیدنا حضرت ابوبکر صدیق ؓ ۔ تمام مسلمانوں کا حکومت سے ...

Related Post



22 جمادی الثانی
  یوم وفات جانشین پیغمبرﷺ ہمسفر پیغمبرﷺ خلیفہ بلا فصل سیدنا حضرت ابوبکر صدیق ؓ ۔
تمام مسلمانوں کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ یوم وفات سیدنا ابوبکر صدیق ؓ کو عام تعطیل کا اعلان کر کے ملک بھر میں سرکاری سطح پر منایا جائے۔
یہ ملک اسلام کے نام پر بنا جبکہ یہاں دیگر شخصیات کے یوم وفات پہ تو چھٹی کی جاتی ہے لیکن خلفاہ راشدین ؓ کے ایام وفات و شہادت پر چھٹی نہیں کی جاتی
پاکستان میں اہلسنت کی اکثریت ہے اور پورری اہلسنت قوم کا یہی مطالبہ ہے کہ ایام خلفاہ راشدین ؓ کو عام تعطیل کا اعلان کر کے سرکاری سطح پر منایا جئے۔
کل 28 فروری بروز جمعرات
کو یوم سیدنا صدیق اکبر ؓ کو عام تعطیل کا اعلان نہ کرنے خلاف
قائد اہلسنت علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب کے حکم پر ملک بھر میں یوم صدیق اکبر ؓ منایا جائے گا
قائد بلوچستان علامہ محمد رمضان مینگل صاحب کے حکم پر کل 28 فروری کو بلوچستان کے تمام اضلاع میں مدح صحابہ ؓ مطالباتی و احتجاجی ریلی اور جلوس نکالے جائیں گے۔
کوئٹہ میں قائد ابلوچستان مولانا رمضان مینگل صاحب کے زیر قیادت کل 28 فروری 03:00 کوخلفاہ راشدین ؓ چوک (بلوچستان پل نزد اکرم ہسپتال) تا پریس کلب
مدح صحابہ ؓ ریلی نکالی جائے گی۔

No comments

5359958766365190473