فکر امیرعزیمت کانفرنس 24 فروری بروز اتوار - اہلسنت والجماعت ضلع خاران - ASWJ Kharan




22 فروری یوم شہادت امام سنی انقلاب امیر عزیمت مولانا حقنواز جھنگوی شہیدؒ۔۔
مولانا حقنواز جھنگوی شہید ؒ کی قربانی اور شہادت کو خراج عقیدت پیش کرنے اور مشن کی ترویج وترقی کیلئے اور سنی قوم کو بیدار کرنے کے حوالےسے 24 فروری مدرسہ امیر معاویہ ؓ جوژان (خاران) میں 
فکر امیرعزیمت کانفرنس منعقد کی جاۓ گی۔۔۔
پروگرام صبح 10:30 شروع ہوگا۔۔۔۔۔
ترجمان 
اہلسنت والجماعت ضلع خاران

Also Read

0/Post a Comment/Comments