06-feb-2019 کوئٹہ وفاق المدارس العربیہ کی یقین دہانی پر اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کے تعاون کی اپیل پر اہلسنت والجماعت بلوچستان کا ...
Related Post
06-feb-2019
کوئٹہ
وفاق المدارس العربیہ کی یقین دہانی پر اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کے
تعاون کی اپیل پر اہلسنت والجماعت بلوچستان کا 7 فروری کو لاپتہ افراد کے عدم بازیابی اور اہلسنت والجماعت بلوچستان کے رہنماوں کے سیل مداررس نہ کھولنے کے خلاف ہونے واالا احتجاجی دھرنا سبی تبلیغی اجتماع کے پیش نظر ملتوی کردیا گیا ہے
اگر مدارس کے حوالے سے پیش و رفت نہ ہوئی تو تبلیغی اجتماع کے بعد دھرنا دیا جائے گا
ترجمان
اہلسنت والجماعت بلوچستان
No comments