28-02-2019 22جمادیی لثاانی یوم وفات خلیفہ بلافصل سیدنا صدیق اکبر ؓ کو عام تعطیل نہ کرنے کے خلاف اہلسنت والجماعت کوئٹہ کا قائد بلو...
Related Post
28-02-2019
22جمادیی لثاانی
یوم وفات خلیفہ بلافصل سیدنا صدیق اکبر ؓ کو عام تعطیل نہ کرنے کے خلاف اہلسنت والجماعت کوئٹہ کا قائد بلوچستان مولانا رمضان مینگل صاحب کے زیر قیادت آج 28 فروری دوپہرر 3 بجے خلفاہ راشدین چوک تا پریس کلب کوئٹہ مدح صحابہ ؓمطالباتی و انڈیا مردہ باد ریلی۔
پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور قائد بلوچستان مولانا رمضان مینگل صاحب، قائد کوئٹہ قاری عبدالولی فاروقی صاحب ، صدر راہ حق پارٹی بلوچستان محمد حیات ایدوکیٹ، صدر انجمن تاجران کوئٹہ اور اہلسنت والجماعت کوئٹہ کے دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔
حکومت سے مطالبہ خلفاہ راشدین ؓ کے ایام وفات و شہادت ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر کے سرکاری سطح پر منایا جائے۔
اور انڈیا و ایران کو پیغام ملک کی دفاع کی خاطر ہم ہر وقت حاضر ہیں جس طرح صحابہ کرام ؓ کے دفاع کے لئے جان قربان کرنا ایمان سمجھتے ہیں اسی طرح ملک کی حفاظت ملک کی دفاع کے لئے بھی جان دینگے۔
افواج پاکستان کو سلام پیش کرتے ہیں اور انشاہ اللہ اہلسنت والجماعت پاک فوج
کے ساتھ ہے۔
No comments