Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

اہلسنت والجماعت بلوچستان کے رہنماوں کا چمن دھماکے میں مولانا محمدحنیف کی شہادت پر افسوس و شدید مذمت

اہلسنت والجماعت بلوچستان کے رہنماوں کا چمن دھماکے میں جید عالم دین مولانا محمدحنیف کی شہادت پر افسوس و شدید مذمت   کوئٹہ(28ستمبر2019ء...

Related Post

اہلسنت والجماعت بلوچستان کے رہنماوں کا چمن دھماکے میں جید عالم دین مولانا محمدحنیف کی شہادت پر افسوس و شدید مذمت

  کوئٹہ(28ستمبر2019ء) اہلسنت والجماعت بلوچستان کے قائدین نے سانحہ چمن کو افسوس ناک اور قابل مذمت قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ مولانا محمد حنیف کی شہادت بڑا سانحہ ہے مولانا حنیف کی شہادت پر جمعیت علماء اسلام اور مولانا کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور ان کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں اہلسنت والجماعت کے قائدین مولانا محمد رمضان مینگل، قاری عبدالولی فاروقی، مفتی کلیم اللہ حیدری، مولانا محب اللہ قریشی، قاری ایوب معاویہ و دیگر نے چمن دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس میں ملوث عناصر کی نشاندہی اور انہیں کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا انہوں نے ملک بھرکے مدارس و مساجد کے ذمہ داران سے مولانا اور دیگر شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعاوں کی اپیل کی۔

No comments

5359958766365190473