11-10-2019 اسلام آباد: سالانہ شہدا اسلام کانفرنس و یکجہتی کشمیر کانفرنس بیاد شہدا ناموس صحابہؓ ۔ کانفرنس میں اہلسنت والجماعت تمام ق...
Related Post
11-10-2019
اسلام آباد: سالانہ شہدا اسلام کانفرنس و یکجہتی کشمیر کانفرنس
بیاد شہدا ناموس صحابہؓ ۔
کانفرنس میں اہلسنت والجماعت تمام قائدین و ہزاروں کارکنان کی شرکت۔
کانفرنس کی کامیابی اور بہترین انتظام پر مولانا مسعود الرحمان عثمانی صاحب اور انکی ٹیم اور تمام زمہ داران و کارکنان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔۔۔
اہلسنت والجماعت بلوچستان ۔
#ASWJ #Islamabad
#ASWJPak #ASWJBalochistan
No comments