17 february 2020 *کوئٹہ* 22 جمادی الثانی خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ کی یوم وفات کے مناسبت سے مدح صحابہؓ مطالباتی جلوس قائد ب...
Related Post
17 february 2020
*کوئٹہ*
22 جمادی الثانی خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ کی یوم وفات کے مناسبت سے مدح صحابہؓ مطالباتی جلوس قائد بلوچستان مولانا محمد رمضان مینگل صاحب و قائد کوئٹہ قاری عبدالولی فاروقی صاحب کی قیادت میں خلفاءراشدینؓ چوک ڈبل روڈ سے نکل کر مختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوۓکوئٹہ پریس کلب تک پہنچی کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت۔
ASWJ Quetta (Balochistan)
No comments