Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

قائد بلوچستان علامہ محمد رمضان مینگل صاحب کا اظہار تشکر - ASWJ Balochistan

*قائد بلوچستان علامہ محمد رمضان مینگل صاحب کا اظہار تشکر* سفیر امن علامہ محمد لدھیانوی، علامہ اورنگزیب فاروقی و ملک بھر کے تمام زمہ د...

Related Post

*قائد بلوچستان علامہ محمد رمضان مینگل صاحب کا اظہار تشکر*

سفیر امن علامہ محمد لدھیانوی، علامہ اورنگزیب فاروقی و ملک بھر کے تمام زمہ داران و کارکنان کی جانب سے گزشتہ دنوں کوئٹہ میں ہونے والے مداح صحابہ جلوس پر دھماکے کےخلاف اظہار یکجہتی و ملک بھر میں مظاہرے پر انکا شکریہ اداکرتا ہوں یوم صدیق اکبر رض امن محبت و یکجہتی کا درس دیتا ہے لیکن ملک دشمن دہشت گردوں نے نہتے سنیوں پر حملے کرکہ انہیں خون میں نہلا دیا جس طرح محبین وطن اہلسنت نے اس بم دھماکے کے خلاف ردعمل دیکھایا ہم انکا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں -
جنہوں نے ثابت کردیا کہ بزدلانہ حملوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہونگے -
 دفاع ناموس صحابہ رض کیلئے اور ملک کی امن و سلامتی کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔
ان سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس واقعہ پر ہمارے ساتھ اظہار ہمدردی کی ہمیں فون کیا اور اس دہشتگردی کے خلاف آواز اٹھایا میں اپنے جماعت کی طرف سے ان تمام کا شکریہ ادا کرتا ہوں

*قائد بلوچستان*
* مولانا محمد رمضان مینگل صاحب*
ASWJ Balochistan 

No comments

5359958766365190473