Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

یوم حضرت علیؓ پر گرفتار تمام ماتمی شیعہ رہا، مقدمات ختم - ASWJ Balochistan

کراچی: مقامی عدالت نے یوم حضرت علیؓ پر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار 202 ماتمی شیعوں  کے خلاف مقدمات ختم کرتے ہوئے انہیں رہا کردیا ...

Related Post


کراچی: مقامی عدالت نے یوم حضرت علیؓ پر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار 202 ماتمی شیعوں  کے خلاف مقدمات ختم کرتے ہوئے انہیں رہا کردیا
کراچی سٹی کورٹ میں تھانہ سولجر بازار اور میٹھادر سمیت دیگر تھانوں کی پولیس نے حراست میں لیے گئے 202 ماتمیوں کو پیش کیا۔ ورلڈ عزادار آرگنائزیشن کے وکلا بھی عدالتوں میں پیش ہوئے۔ عدالت نے تمام شہریوں کے خلاف مقدمات ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے سب کو رہا کردیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز مختلف تھانوں کی پولیس نے یوم شہادت حضرت علیؓ  کے دوران لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ماتمیوں  کو گرفتار کیا تھا۔
کئ شہروں میں ماتمی جلوس میں شامل شیعوں نے پولیس اہلکاروں پہ حملہ کیۓ،
لاڑکانہ، جیکب آباد اور دیگر کئ مقامات پر گرفتار شیعوں کو چھڑانے کے لیۓ پولیس اسٹیش پر حملہ کر کے اند گھس گۓ تھے۔اور پولیس والوں کو تھانہ کے اندر بند کردیا تھا۔ 
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی اور پولیس اہلکاروں پہ حملہ کر کے فساد پھیلانے والے شر پسندوں کو بغیر سزا کے رہا کر کے مقدمہ ختم کرنا افسوس ناک ہے۔

No comments

5359958766365190473