Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

وفاقی حکومت کی جمعتہ الوداع و نمازِ عید کے اجتماعات محدود کرنے کی تجویز - ASWJ Balochistan

کراچی: وفاقی حکومت نے صوبوں کو ملک بھر میں جمعتہ الوداع اور نمازِ عید کے اجتماعات محدود کرنے کی تجویز ارسال کردی ساتھ ہی عیدالفطر پر 7 ...

Related Post


کراچی: وفاقی حکومت نے صوبوں کو ملک بھر میں جمعتہ الوداع اور نمازِ عید کے اجتماعات محدود کرنے کی تجویز ارسال کردی ساتھ ہی عیدالفطر پر 7 روزہ تعطیلات کی تجویز بھی دی ہے۔

وفاقی حکومت نے چاروں صوبوں کو تجاویز ارسال کردی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ مساجد میں جمعتہ الوداع کے اجتماعات محدود رکھے جائیں اور ہرمسجد میں الگ الگ اوقات میں چھوٹے چھوٹے اجتماعات کیے جائیں جب کہ وفاقی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 7 روز کی تعطیلات کی بھی تجویز دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نماز عید کے اجتماعات کے حوالے سے بھی صوبائی حکومتوں کی مشاورت جاری ہے، سندھ حکومت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں تجاویز پر اپنی آراء سے آگاہ کرے گی۔

واضح رہے 21 رمضان المبارک کو یوم شہادت سیدنا علیؓ پر اہل تشیعوں نے لاک ڈاؤن کے باوجود ملک بھر میں جلوس نکالا، جسے حکومت اور انتظامیہ نے نہیں روکا، بلکہ مکمل سکیورٹی دیا گیا۔
اہلسنت کے آواز اٹھانے پر چند لوگوں کو ڈرامائ انداز میں گرفتار کیا گیا جنہیں بعد میں فورا چھوڑ دیا گیا اور مقدمات بھی ختم کی گۓ۔ 
اقلیتی فرقے کو جلوس کے اجازت جبکہ اکثریت کو نماز تراویح ، نماز جمعہ، اور نماز عید سے روکا جارہا ہے یہ وفاقی حکومت اور خاص کر سندھ حکومت کی شیعہ نوازی اور ایک ملک میں دو قانون کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اہلسنت علماہ اور عوام نے اس پر شدید احتجاج  اور بھر پور مذمت کی ہے، اب اہلسنت عوام مزید یہ ظلم برداشت نہیں کریگا اہلسنت عوام نے ہمیشہ قانون کا احترام کیا لیکن قانون سب کے لیۓ برابر ہونا چائیۓ۔
یوم علیؓ پر جلوس کے حوالے سے صدر اہلسنت والجماعت علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب نے اپنے آفیشل ٹوئیٹر اکاونٹ سے ٹویٹ کیا
 " ‏وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ اورسندھ حکومت کی فرقہ واریت پرمبنی انتہائی جانبدارانہ رویوںکی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں ،
‏سیدناعلی المرتضیٰؓ سب کے ہیں،مخصوص طبقہ کوکھلی چھوٹ اکثریتی اہلسنّت سے زیادتی ہے، 
‎‏کروناوائرس کی آڑمیں جہاں حکومت نے عوام کے تحفظ کیلئے ایس اوپیز بنائے وہاں ان پر عملدرآمدکیلئے باجماعت نماز،اجتماع تراویح اورنمازجمعہ پرسخت سے سخت پابندیاں عائدکرکے عوام کاجیناحرام اورائمہ مساجدکیخلاف ایف آئی آر درج کرکے انتہائی گھٹیاذہنیت کاثبوت دیا
‏دوسری طرف اقلیتی طبقہ اہل تشیع کوگلی ،کوچوں میں مجالس اورماتمی جلوسوں کیلئے بے لگام چھوڑدیاگیا،یہ کیسی
حکمرانی ہے،اس طرح کی گھٹیاحرکتوں سے ثابت ہوگیاکہ عوام دشمن پیپلزپارٹی نے فرقہ پرست تنظیم کاروپ دھارلی ہے"
یہ خبر بھی پڑھے 👇
لاک ڈاؤن میں اہل تشیعوں کو جلوس کی اجازت دینا،
اور اہل تشیعوں کو جلوس کی اجازت دینےکے بعد اہلسنت کو نماز جمعہ اور عید نماز کی اجازت نہ دینا اور پابندی لگانا سراسر نا انصافی اور دوہرا معیار ہے،
صاف لفظوں میں کرونا کی آڑ میں اہلسنت کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

No comments

5359958766365190473