Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

Blaspheming activities are once again getting life, This is high time laws were made in this regard - ASWJ Balochistan

اہلسنت والجماعت کے رہنماؤں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر آئے روز تبرہ بازی اور حکومت کی جانب سے اسے نا ر...

Related Post



اہلسنت والجماعت کے رہنماؤں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر آئے روز تبرہ بازی اور حکومت کی جانب سے اسے نا روکنا قابل افسوس ہے ہم ایک وبائی مرض کی مشکلات سے گزررہے ہیں ایسے میں حالات کوخرآب کرنا ایک گھناونی سازش ہے ان خیالات کا اظہار اہلسنت والجماعت کے صوبائی صدر مولانا محمد رمضان مینگل صاحب ضلعی صدر قاری عبدالولی فاروقی صاحب علامہ عبدالرحیم ساجد صاحب مفتی کلیم اللہ حیدری صاحب مولانا محب اللہ قریشی صاحب قاری ایوب معاویہ صاحب مولانا فرحان صدیقی صاحب و دیگر نے انے جاری کردہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ آئے روز کچھ بے دین لوگ بیانات، محفلوں اور سوشل میڈیا پر ڈھکے چھپے الفاظ میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی بلاخوف گستاخی کرتے ہیں گزشتہ کچھ دنوں سے یہ سلسلہ کافی زیادہ ہوتا جارہا ہے اسے فوراً روکا جائے اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ، اہلبیت و اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی پر سخت سے سخت قانون بنایا جائے اور اس پر عمل بھی یقینی بنایا جائے انہوں نے کہا کہ صحابہ اکرام رض کی عزت و ناموس کا تحفظ کسی ایک جماعت پر فرض نہیں بلکہ ہر مسلمان پر فرض ہے صحابہ کی عزت و عظمت کا تحفظ اپنے لئے دینی فریضہ سمجھتے ہیں  ہم نے صحابہ اکرام رض کی عظمت کی خاطر ہمیشہ قربانی دی ہے مولانا حق نواز جھنگوی شہید سے لے کر اب تک قائدین سمیت ہزاروں کارکنوں کی شہادت کے باوجود ہم کبھی اپنے مشن سے نہیں ہٹے بلکہ مزید مضبوط ہوئے ہیں صحابہ کی عزت و عظمت کا تحفظ اپنے لئے دینی فریضہ سمجھتے ہیں انہوں نے کہا کہ امام سنی انقلاب حضرت مولانا حقنوازجھنگوی شہید نے صحابہ کرام کی غلامی میں دن رات محنت کر کے سارے دنیا کو حق اور باطل بتا دیا اور آج ہم انہیں کے بتائے ہوئے راستے پر چل رہیں ہیں
ASWJ Balochistan 

یہ خبر پڑھیۓ
یوم حضرت علیؓ پر گرفتار تمام ماتمی شیعہ رہا، مقدمات ختم

No comments

5359958766365190473