Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

Justice for Hayat Baloch - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan

حیات بلوچ کے بے رحمانہ قتل قابل مذمت ہے۔ اہلسنت والجماعت بلوچستان کے رہنماؤں نے اپنی مذمتی بیان میں  گزشتہ دنوں تربت میں نوجوان طالب علم حیا...

Related Post

حیات بلوچ کے بے رحمانہ قتل قابل مذمت ہے۔
اہلسنت والجماعت بلوچستان کے رہنماؤں نے اپنی مذمتی بیان میں 
گزشتہ دنوں تربت میں نوجوان طالب علم حیات بلوچ جو کہ کراچی یونیورسٹی کے طالب علم  تھے اور سی ایس ایس کی تیاری کررہا تھاایف سی ہلکار کے ہاتھوں شہادت کی اظہارِ افسوس کرتے ہوے کہا ہے کہ حکومت کو چاہے کہ موصوف ہلکار کو پاکستان کے آئین کے تحت سزا دے کر شہید حیات بلوچ کے لواحقین کو انصاف فراہم کیا جائے۔
 ایسے واقعات سے ملک میں انتشار اور افراتفری پھیلتی ہے ۔

 موجودہ ملکی انٹرنل اور ایکسٹرنل حالات کے پیش نظر ملزم کو کرار واقعی سزا دے کر آئین کا بول بالا کیا جائے۔

ملزم کو کٹہرے میں کھڑا کرکے عالمی دنیا کو یہ پیغام دینا چاہیے کہ پاکستان میں آئین سے بالا کوئی نہیں 

انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ اس دل خراش واقع ایف سی ہلکار سے سرزد ہوئی ہے لیکن اس کی آڈ میں پوری فورس کو بدنام نہیں کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ اپنے مذموم مقاصد کےلئے کچھ شرپسند عناصر نے تربت واقعے کی آڈمیں ایف سی بلوچستان اور پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے اداروں کو چاہے کہ ملزم کو آئین کے تحت سزا دے کر ملکی اداروں کا بول بالا کریں ۔
اور شرپسند عناصر کو یہ پیغام دیا جاے کہ ریاست کے آئین سب کےلئے برابر ہے

 Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan 

(ASWJ Balochistan)

No comments

5359958766365190473