Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL
Image Display with Home Button
Image

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

فرانس میں نبی کریمﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کے خلاف اہلسنت والجماعت چمن کا احتجاجی مظاہرہ - ASWJ Chaman Balochistan

  30-10.2020 فرانس میں پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع کرنے اور پشاور میں مدرسے کے اندر بم دھماکے کے خلاف چمن میں احتجاجی مظاہرہ...

Related Post

 

30-10.2020

فرانس میں پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع کرنے اور پشاور میں مدرسے کے اندر بم دھماکے کے خلاف چمن میں احتجاجی مظاہرہ۔

اہلسنت والجماعت چمن کے زیر اہتمام 30 اکتوبر بروز جمعہ صبح 09:30 کو مدینہ مارکیٹ نزد نجران گلی تا سناتن چوک ریلی نکالی گئ
ریلی کے شرکاہ سے اہلسنت والجماعت چمن کے قائدین و دیگر نے خطاب کیا حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ 
نبی کریمﷺ کے شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں پاکستان سمیت تمام مسلم ممالک فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کریں اور حکومت پاکستان فرانس کے سفیر کو ملک بدر کریں اور فرانس کی مصنوعات پر بھی پابندی لگائے اور تمام مسلمان خود فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں
پشاور میں مدرسہ کے اندر دھماکہ افسوس ناک ہے علماہ اہلسنت دیشتگردوں کے نشانے پر ہیں اور مساجد و مدارس بھی محفوظ نہیں حکومت اسکے خلاف کاروائی کریں اور علماہ کرام کو سکیورٹی فرائم کریں اور مساجد و مدارس کے تحفظ کو یقینی بنائے۔














اہلسنت والجماعت چمن ( بلوچستان)۔


Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan
(aswj)

No comments

5359958766365190473