Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

اسلام اباد گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاج؛ فرانسیسی سفارتخانے جانے پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

  30-10-2020  اسلام آباد: گستاخانہ خاکوں کیخلاف وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور مظاہرین نے فرانسیسی سفارتخانے ک...

Related Post

 

30-10-2020

 اسلام آباد: گستاخانہ خاکوں کیخلاف وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور مظاہرین نے فرانسیسی سفارتخانے کی طرف جانے کی کوشش کی تو ان کی پولیس کے ساتھ جھڑپ ہوئی۔

اسلام آباد میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف تاجروں طلباہ تنظیموں اور مذہبی افراد نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے فرانس کے خلاف نعرے بازی کی اور فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے فرانسیسی سفارتخانہ کی جانب بڑھنے کی کوشش کی تو پولیس نے انہیں آگے جانے سے روک دیا۔ اور پولیس نے مظاہرین  پر آنسو گیس کی شدید شیلنگ کی جس سے پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں 
احتجاجی مظاہرین کو ریڈ زون میں داخل ہونے سے روکنے کےلیے پولیس کے تاجروں اور مذہبی رہنماؤں کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے واٹر کینن پہنچادی گئی ہے۔

اہلسنت والجماعت نے ملک بھر میں جمعہ کو فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کےخلاف یوم احتجاج منایا۔ کئ شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئ اور جمعہ کے اجتماعات میں شان رسالت ﷺ کو اجاگر کیا گیا۔

Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan
(aswj)

No comments

5359958766365190473