Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

پشاور دیر کالونی میں مدرسے کے اندر دھماکے - Peshawar Bomb blast in Madrasa

پشاور: دیر کالونی میں مدرسے کے اندر دھماکے کے نتیجے میں بچوں سمیت کئ افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔  پشاور کے علاقے دیر کالونی میں واقع مدرسے...

Related Post


پشاور: دیر کالونی میں مدرسے کے اندر دھماکے کے نتیجے میں بچوں سمیت کئ افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

 پشاور کے علاقے دیر کالونی میں واقع مدرسے کے اندر اس وقت دھماکا ہوا جب بچوں کی بڑی تعداد دینی تعلیم 
حاصل کررہی تھی۔ 

اہلسنت والجماعت رہنماؤں کا
 اس افسوس ناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت

اہلسنت والجماعت پاکستان کے صدر علامہ غازی اورنگزیب فارقی صاحب کا ٹویٹ





اہلسنت والجماعت بلوچستان کے صدر مولانا رمضان مینگل صاحب کا ٹویٹ




 

Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan

ASWJ 



No comments

5359958766365190473