Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

ناموس رسالت ﷺ وعظمت صحابہؓ مارچ ایبٹ آباد - Allama Atta Muhammad Deshani

فرانس میں گستاخی کی شدید الفاظ میں مذمت، ملک میں حضرات صحابہ کرام واہلبیت اطہار کی توہین ناقابل برداشت ہے ، گستاخوں کو گرفتار کرکے کیفر کردا...

Related Post


فرانس میں گستاخی کی شدید الفاظ میں مذمت، ملک میں حضرات صحابہ کرام واہلبیت اطہار کی توہین ناقابل برداشت ہے ، گستاخوں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، ناموسِ صحابہ واہلبیت کے حوالے سے سزائے موت کا قانون بنایا جائے، ایک مہینے میں اس حوالے سے قانون سازی نہ ہوئی تو پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا ہوگا، گستاخ ملکوں اور جماعتوں سے سوشل بائیکاٹ کیا جائے، زلفی بخاری کی برطرفی کا مطالبہ، قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر اور خيبر پختونخوا اسمبلی کے سپیکر کی حالیہ گستاخیوں پہ خاموشی افسوس ناک ہے ، جن اراکین اسمبلی نے اس عنوان پی خاموشی اختیار کی ہے ان کے خلاف بھرپور احتجاج ہوگا، پہلے مرحلے مشتاق غنی اور اسد قیصر کے رہاش گاہوں کے سامنے احتجاج کریں گے، ناموس رسالت پہ حملہ کرنے والے پوری دنیا میں جبکہ حضرات صحابہ کرام واہلبیت اطہار کی توہین کرنے والے ملک پاکستان میں فساد چاہتے ہیں، کسی کو پاکستان میں فساد نہیں کرنے دیں گے، حکومت فرانس کے ساتھ تعلقات منقطع کریں

صدر اہلسنت والجماعت خیبر پختونخوا علامہ عطاء محمد دیشانی صاحب کا ایبٹ آباد میں ناموس رسالت وعظمت صحابہ مارچ سے خطاب


مزید خبریں پڑھیئے







Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan
اہلسنت والجماعت بلوچستان
(aswj)

 

No comments

5359958766365190473