علماہ اہسلنت نشانے پہ - جامعہ مسجد سبحانیہ کے امام وخطیب مفتی عبداللہ صاحب پر قاتلانہ حملہ - ASWJ Balochistan

31-10-2020

علماہ اہلسنت نشانے پر
جامعہ بنوری ٹاون کے نذیک جامعہ مسجد سبحانیہ کے پیش امام  فاضل دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا مفتی عبداللہ صاحب پر درس قرآن کے بعد قاتلانہ حملہ۔ 
ایک حملہ آور گرفتار۔


گرفتار ملزم کی شکل مولانا ڈاکٹر عادل خان شہیدؒ کیس میں سی سی ٹی وی فوٹیج اور اداروں کی جانب سے حملہ آور کی شائع کی گئ سکیچ سے ملتی ہے۔


اس دیشتگرد سے تفتیش کر کے اس کے سرپرستوں کو قوم کے سامنے لایا جاۓ۔۔۔



Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochiastan
(aswj)
اہسلنت والجماعت بلوچستان


Also Read

0/Post a Comment/Comments