فرانس میں گستاخانہ خاکوں اور پشاور سانحہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوگا - اہلسنت والجماعت کراچی ڈویژن

 


فرانس میں سرکاری سطح پر گستاخانہ خاکوں اور سانحہ پشاور کے خلاف 
یکم نومبر 2020 بروز اتوار کو سہہ پہر 3 بجے 
کراچی پریس کلب پراہلسنت والجماعت کراچی ڈویژن 
کی جانب سے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا 
تمام غیور مسلمانوں سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے

ترجمان اہل سنت والجماعت کراچی


Also Read

0/Post a Comment/Comments