قاری عبدالولی فاروقی صاحب کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں 12/28/2020 اہلسنت والجماعت ضلع خاران کے رہنماؤں نے اپنے بیان میں کہا ک...
Related Post
![]() |
قاری عبدالولی فاروقی صاحب کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں 12/28/2020 |
اہلسنت والجماعت ضلع خاران کے رہنماؤں نے اپنے بیان میں کہا کہ صدر اہلسنت والجماعت کوئٹہ مولانا قاری عبدالولی فاروقی صاحب کے گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں!
اہلسنت والجماعت ایک پرامن جماعت ہے ملک میں دفاع ناموس رسالتﷺ و ناموس صحابہؓ و اہلبیتؓ کی تحفظ کے لیۓ قانونی جدوجہد کررہا ہے!
اہلسنت والجماعت قائدین نے ہمیشہ امن کا درس دیا ہے اسکے باوجود ملک بھر سمیت بلوچستان میں ہمارے قائدین کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالا گیا ہے، مدارس بلاوجہ سیل ہیں اب فورتھ شیڈول کی مد میں غیر قانونی ایف آئ آر کاٹ کر گرفتار کرنا اور ضمانت مسترد کرنا ناقابل قبول ہے،
انتظامیہ کا اس طرح کا رویہ سمجھ سے بالا تر ہے
ایک مخصوص فرقہ کو خوش کرنے کے لیۓ اس طرح کی کاروائ کی جارہی ہے۔
اہلسنت کے ساتھ یہ ناروا سلوک بند کیا جاۓ۔
اس طرح بلاجواز گرفتاریاں اور پابندیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے انشاہ اللہ ہم اپنا قانونی اور ائینی جدوجہد جاری رکھینگے۔۔۔
اہلسنت والجماعت ضلع خاران
No comments