Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

عورت آزادی مارچ میں نبی کریم ﷺ اور زوجہ رسول ﷺ کی توہین پر صدر اہلسنت والجماعت علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب کا بیان - ASWJ Pakistan

8 مارچ 2021  کو خواتین کے عالمی دن پر گزشتہ سال کے طرح اس سال بھی پاکستان میں آزادی مارچ کے نام پر بے حیاہ مارچ کی گئ، جس میں شرم و حیاہ کے ...

Related Post


8 مارچ 2021 
کو خواتین کے عالمی دن پر گزشتہ سال کے طرح اس سال بھی پاکستان میں آزادی مارچ کے نام پر بے حیاہ مارچ کی گئ، جس میں شرم و حیاہ کے تمام حدود کو پار کی گئ، اس سال ہونے والے اس بے حیاہ مارچ میں سرکارِ دو عالم خاتم الانبیآء حضرت محمد مصطفْی صلی اللہ علیہ وسلم  اور ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ کی بھی توہین کی گئ۔ 
اس گستاخی پر مرکزئ صدر اہلسنت والجماعت پاکستان علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب نے اپنے ٹوئیٹر آئ ڈی پر سخت رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ
عورت آزادی مارچ کے نام پر ہونے والی بے حیائی کی سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہیں  خبریں گردش میں ہیں کہ اس بے حیاء مارچ میں ذات رسول ﷺ اور زوجہ رسول ﷺ کی بھی نعوذباللہ توہین کی گئی ہے۔
حکومت پاکستان اس واقعے کی شفاف انکوائری کر کے گستاخوں کے خلاف مقدمہ دائر کرے , بے حیاء مارچ کرنے والی اب توہین پر اترآئی ہیں یہ مغرب کا ایجنڈا ہے , مغربی طاقتیں پاکستان میں افراتفری اور انتشار پھیلانا چاہتی ہیں , مغرب کے ایجنڈے کو بھی پورا ہونے نہیں دیں گے۔
علامہ اورنگزیب فاروقی صاحب نے مزید کہا کہ 
وطن عزیز پاکستان کو بھی غیر مستحکم ہونےنہیں دیں گے , پاکستان میں خواتین کو امریکا سے زیادہ حقوق حاصل ہیں ,دنیا میں سب سے زیادہ 33 فیصد خواتین کی مخصوص نشستیں بھی پاکستان میں ہیں ,لیکن چھوٹے موٹے واقعات کو لے کر مغربی ایماء پر چلنے والی این , جی , اوز پاکستان کو بدنام کرتی ہیں،
,  بیرونی سازشوں سے باخبر ہیں اس لئے حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ حکومت توہین کرنے والوں کو گرفتار کرے بصورت دیگر , دیگر دینی جماعتوں سے مشاورت کے بعد ملک گیر احتجاج کا اعلان کریں گے۔










Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan
اہلسنت والجماعت بلوچستان
ASWJ

No comments

5359958766365190473