6.6.2021 محمد آصف شہید یونٹ جان محمد روڈ کوئٹہ کا قائد کوئٹہ شاہین اہلسنت حضرت مولانا قاری عبدالولی فاروقی صاحب کے زیر صدارت ایک کامیاب اجل...
Related Post
6.6.2021
محمد آصف شہید یونٹ جان محمد روڈ کوئٹہ کا قائد کوئٹہ شاہین اہلسنت حضرت مولانا قاری عبدالولی فاروقی
صاحب کے زیر صدارت ایک کامیاب اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں ضلعی جنرل سیکرٹری حضرت مولانا محب اللہ شاہ قریشی صاحب ودیگر ضلعی زمہ داران شریک تھے
صاحب کے زیر صدارت ایک کامیاب اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں ضلعی جنرل سیکرٹری حضرت مولانا محب اللہ شاہ قریشی صاحب ودیگر ضلعی زمہ داران شریک تھے
قائد کوئٹہ قاری عبدالولی فاروقی صاحب کے صدارت میں یونٹ کا انتخابات ہوا جس میں بلا مقابلہ صدر شکیل بھائ اور جنرل سیکرٹری خان بھائی منتخب ہوا آخر میں نئے کابینے سے قاری عبدالولی فاروقی صاحب نے حلف لیا اور اختتامی دعا فرمائی
ہم ضلع کی طرف سے نئے کابینے کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
یہ خبر بھی پرھئیے
Ahle Sunnat Wal Jamaat Quetta Balochistan
اھلسنت والجماعت کوئٹہ بلوچستان
اھلسنت والجماعت کوئٹہ بلوچستان
ASWJ
No comments