مرکزی صدر اہلسنت والجماعت پاکستان علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب کا ٹرانسجینڈر بل کے حوالے سے ٹوئیٹر پر بیان ٹرانسجینڈر بل اسلام اور پاکستا...
Related Post
![]() |
مرکزی صدر اہلسنت والجماعت پاکستان علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب کا ٹرانسجینڈر بل کے حوالے سے ٹوئیٹر پر بیان |
ٹرانسجینڈر بل اسلام اور پاکستان کے تشخص کے سراسر خلاف ہے،حکمران عذاب الٰہی کو دعوت نہ دیں،پہلے سے ملک عذاب الٰہی کی لپیٹ میں ہے
پارلیمنٹ میں اسلامی تعلیمات کے منافی بل پیش کرنے میں تینوں حکمران جماعتیں پیپلز پارٹی،ن لیگ اور پی ٹی آئی برابر کی شریک ہیں
پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا،ایسے گھٹیا ٹرانسجینڈر بل کے خلاف پوری قوم سراپا احتجاج ہے،
حکمران اورسیاسی جماعتیں ملک پر رحم کریں یہ ٹرانسجینڈربل کسی بھی صورت میں پاکستان اور عوام کیلئے مفید نہیں ہوسکتا ہے
قوم اس ٹرانسجینڈر بل کے خلاف اٹھ کھڑی ہو،تینوں حکمران جماعتیں پیپلز پارٹی،ن لیگ اور پی ٹی آئی اس ٹرانسجینڈر بل کو منظور کرنے میں برابر کی شامل ہیں،
پریس ریلیز - پرنٹ میڈیا
Ahle Sunnat WalJamaat BAlochistan
اھلسنت والجماعت بلوچستان
aswj
No comments