زیر نظر تصاویر میں دہشتگرد شکل کا یہ شخص متحدہ علماء بورڈ پنجاب کا چیئرمین تعینات کیا گیا
ایک متعصب اور دہشتگردانہ سوچ رکھنے والے فرقہ وارانہ فسادات کی کوششیں کرنے والے شخص کو متحدہ علماء بورڈ جیسے اہم سرکاری منصب ہر فائز کرکے تحریک انصاف نے انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے
حامد رضا ایک متنازع شخص ہے اسکو فی الفور برطرف کیا جائے
اہلسنت عوام کا حکومت سے مطالبہ۔۔
ایسے بدکردار ، بد گفتار ، بد اخلاق ، بد خلاق ، بد عمل ، اور بد تمیز مزاج کے لوگوں کا بائیکاٹ ہونا چاہیے تھا ، فورتھ شیڈول میں شامل ہونا چاہیے تھا ، اس سے بڑا فرقہ پرور تو کوئی اور ہے ہی نہیں، درجنوں سنیوں کی اغواء اور ناحق پابند سلاسل کروانا اس کی گردن پر ہے، نائن الیون کے بعد امریکا کے افغان حملے پر اس کے اور اس کے ابے کے امریکہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ریلیاں نکالنا اچھی طرح یاد ہے
فیصل آباد مدرسہ قاسمیہ پر حملہ اور ضیاء القاسمی مرحوم کی قبر کی مسماری کی کوشش، سنی شہداء قائدین پر گھٹیا اور بازاری زبان استعمال کرنا کس سے پوشیدہ ہے؟
حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس شخص کی کوئی بھی گفتگو تکفیریت اور فرقہ واریت سے خالی نہیں پھر بھی "متحدہ" اس کے رحم و کرم پر ۔
عالم تو دور کی بات شکل سے پتہ چلتا ہے کہ علماء کے حلیے اور سنت رسول ﷺ سے بھی کوئی واسطہ نہیں ، پھر بھی "علماء" کا سربراہ۔۔۔؟
یہ شخص اپنے آپ، اپنے مسلک اور روافض کے سوا تمام مسالک کو دیوار سے لگانے کی کوشش کرے گا ، یہ دیگر مسالک کی کتب ، تفاسیر اور مدارس کے خلاف بھی اقدامات کی کوشش کرےگا.
اسلیے ہماری گزارش ہے وزیر اعلیٰ پنجاب سے کہ "متحدہ علماء بورڈ" کے چیئرمین شپ کے لیے غیر متنازع اور قابل اعتماد نیک صالح عالم دین کا انتخاب کریں تاکہ بورڈ کے مقاصد حاصل ہوں ۔ اور اس جیسے اجتماعیت اور اتحاد کے قاتل کو فی الفور ہٹایا جائے ۔
غیر شرعی بل "ٹرانسجینڈر ایکٹ" نامنظور - ایم پی اے جھنگ مولانا معاویہ اعظم طارق
Ahle Sunnat WalJamaat BAlochistan
اھلسنت والجماعت بلوچستان
aswj
Also Read
Post a Comment