Page Nav

HIDE

Pages

Grid

GRID_STYLE
TRUE
RTL
Image Display with Home Button
Image

ASWJ - Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan (Known as SSP / Sipah e Sahaba (RA) Pakistan) Official Website

Breaking News

latest

زاہدان: ایرانی فورسز کا مظاہرین پر فائرنگ، 150 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی - aswj balochistan

زاہدان: ایرانی فورسز کا مظاہرین پر فائرنگ، 150 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ایرانی بلوچستان کے علاقے کیپٹل زاہدان میں آج ہونے والے ایک مظاہرے ...

Related Post



زاہدان: ایرانی فورسز کا مظاہرین پر فائرنگ، 150 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی

ایرانی بلوچستان کے علاقے کیپٹل زاہدان میں آج ہونے والے ایک مظاہرے پر ایرانی فورسز نے فائرنگ کرکے 150 کے قریب شہید اور متعدد زخمی کردیا ہے۔ 







اطلاعات کے مطابق زاہدان کے مرکزی جیل کے سامنے مضاہرین نماز ادا کررہے تھے، جمعہ کی نماز کے دوران نمازیوں پر فائرنگ کیا گیا، مضاہرہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی تھی۔ 

ذرائع کے مطابق مظاہرہ ایرانی فوج کے ایک آفیسر کے خلاف ہورہا تھا جنہوں نے مغربی بلوچستان کے ساحلی شہر چابہار میں ایک  بلوچ لڑکی کو مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

آج ہونے والے مظاہرہ میں ایرانی فوج نے مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کرکے متعدد افراد کو شہید و زخمی کردیا۔









خیال رہے کہ ایران میں مہسا امینی کی قتل خلاف ملک بھر میں احتجاج جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ پچھلے کئی دنوں سے جاری ہیں، اس وقت ایران بھر میں مواصلاتی نظام بھی معطل ہیں۔ اور آج ہونے والے مظاہرے میں مکمل نقصانات کے حوالے سے دیگر تفصیلات تک رسائی حاصل کرنے میں مشکلات سامنا ہے۔






Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan 
اھلسنت والجماعت بلوچستان
aswj




No comments

5359958766365190473