کوئٹہ مغربی بائی پاس پر واقع ایک ہوٹل کے مالک عبدالعلی عرف لالا نے خاتم النبین حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا ...
Related Post
کوئٹہ مغربی بائی پاس پر واقع ایک ہوٹل کے مالک عبدالعلی عرف لالا نے خاتم النبین حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس کے بعد عوام میں شدید غم و غصہ پھیل گیا۔ اس گستاخانہ ویڈیو کے وائرل ہونے پر شہریوں نے ہوٹل میں توڑ پھوڑ کی اور مغربی بائی پاس پر احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی۔ خروٹ آباد تھانے پر بھی مظاہرین نے حملہ کیا اور تھانے کا گیٹ توڑ کر اندر داخل ہوگئے۔ پولیس نے عبدالعلی عرف لالا کے خلاف توہین رسالت کے الزام میں دفعہ 295C کے تحت مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کیا اور ہوٹل کو سیل کردیا۔
اس کے بعد جمعرات کی صبح دوران حراست، خروٹ آباد پولیس تھانے میں تعینات مجاہد سید غازی خان نے اس گستاخِ رسول عبدالعلی کو فائرنگ کرکے انجام تک پہنچا دیا۔ سید غازی خان نے اپنی ڈیوٹی کے دوران موقع پاتے ہی ملزم پر گولی چلا دی، جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے سید غازی خان کو گرفتار کرکے اس کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے، جبکہ ملک بھر میں تمام مسلمانوں نے شیر مجاہد سید خان سرحدی کے اس عمل کو سراہا۔
تمام عاشقان رسول ﷺ اس بدبخت ملعون کے واصل جہنم ہونے پر خوش ہیں
No comments