خضدار واقعہ اسلامی اورقبائلی روایات کے منافی ہے‘سنی علماء کونسل 10 فروری ، 2025 کوئٹہ ( جنگ اخبار ) سنی علماء کونسل بلوچستان کے امیر مولانا ...
Related Post
![]() |
خضدار واقعہ اسلامی اورقبائلی روایات کے منافی ہے‘سنی علماء کونسل |
10 فروری ، 2025
کوئٹہ (جنگ اخبار) سنی علماء کونسل بلوچستان کے امیر مولانا محمد رمضان مینگل نےکہاہے کہ خضدارسے لڑکی کااغواء اسلامی اورقبائلی روایات کے منافی ہے مغویہ کی بازیابی لائق تحسین ہے انتظامیہ کو چاہیے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے موثراقدامات کیے جائیں۔
No comments