کراچی: اہلسنت والجماعت کے رہنما قاری رمضان حنفی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی کراچی (اہلسنت میڈیا رپورٹر) کراچی کے علاقے جوبلی چوک کے قریب نا...
Related Post
![]() |
کراچی: اہلسنت والجماعت کے رہنما قاری رمضان حنفی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی |
اہلسنت والجماعت کے مرکزی رہنماؤں نے اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ٹارگٹ کلنگ قرار دیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ مجرموں کو جلد از جلد گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لائے۔
ترجمان اہلسنت والجماعت کراچی نے کہا کہ اس طرح کے بزدلانہ حملے ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، بلکہ ہمارا مشن مزید مضبوط ہوگا۔ انہوں نے حکومت، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سیکیورٹی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ علمائے کرام اور مذہبی رہنماؤں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کریں۔
قاری رمضان حنفی کی حالت کے حوالے سے اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ شدید زخمی ہیں۔
ترجمان اہلسنّت والجماعت کراچی
No comments