افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں رسول اللہ ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنائی گئی ۔ July 18, 2025 افغان وزارت امر بالمعروف و ...
Related Post
افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں رسول اللہ ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنائی گئی ۔ July 18, 2025 |
ترجمان کے مطابق، عبدالعلیم کے واضح اعتراف جرم کے بعد شرعی تقاضوں کے تحت اسے سزائے موت سنائی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق، مجرم عبدالعلیم ایک سرکاری اسکول میں بطور استاد تعینات تھا اور اسے تقریباً 20 روز قبل گرفتار کیا گیا تھا۔
یہ فیصلہ افغانستان میں اسلامی اقدار اور ناموسِ رسالت کے تحفظ کے عزم کی علامت ہے، جہاں قانون اور شرعی اصولوں کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی گئی۔
یہ خبر بھی پڑھیں
اسرائیل کے ساتھ طویل جنگ کیلئے مکمل تیار ہیں، مسلم دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے - ابو عبیدہ
No comments